Thursday, March 11, 2010

قطعات

قطعات




نہ آسکا اس زندگی میں تو پھر اے ماں

خاک بن کر ہی تیری دہلیذ پہ آجاوں گا

 اپنی آغوش میں تم نہ پا سکیں تو پھر

خشبو بن کر میں تجھ سے لپٹ جاوں گا

    عبدالحسیب خان
مارچ ۱۰- ۲۰۱۰

No comments: